Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | GAR R Noun Report Error! | چینی یا پتھر کے برتن ، گھڑا ، مٹکا ، مرتبان ، صراحی ۔ |
2 | GAR GARFISH GAR PIKE R Adjective Report Error! | گار ۔ گارفش ۔ گار پائیک ۔ سینگا ۔ نیزہ ماہی ۔ ہڈی دار سگ ماہی کی ایک قسم تازہ پانی کی مچھلی ہے ۔ تھوتھنی لمبی ۔ دانتوں والے جبڑے ۔ موٹے چانے اور سخت جلد ہوتی ہے ۔ چھوٹی مچھلیوں کو اپنی خوراک بناتی ہے ۔ |
3 | GAR PIKE R Noun Report Error! | سینگا مچھلی ۔ نیزہ مچھلی ۔ |
4 | GARAGE R Noun Report Error! | کار گودام ۔ گیراج ۔ وہ جگہ جہاں موٹر کاریں بحفاظت رکھی جائیں ۔ موٹر خانہ ۔ |
5 | GARAGE R Adjective Report Error! | کار گودام گیراج ۔ |