Sr. | English Words | Urdu Words |
156 | GARGOYLE R Noun Report Error! | پَرنالہ ۔ مُتشَکل میزاب ۔ شَکلی پَرنالہ ۔ بارِش کے پانی کے نکاس کا پَرنالہ ۔ |
157 | GARGOYLE R Noun Report Error! | مضحک ، پر نالہ ۔ |
158 | GARGOYLE R Noun Report Error! | میزاب ۔ پرنالہ جِس کے دہانے پر اِنسان یا حیوان کی بھیانک سی مُورت بنی ہوتی ہے اور جو چھت کے بالائی حِصَّے پر لگایا جاتا ہے ۔ |
159 | GARGOYLISM R Noun Report Error! | بننے ٹوٹنے کے عمل کا پیدائشی نقص جس میں مونو پولی سیکر ائڈز او ر چربی خلیوں میں جمع ہو جاتے ہیں جن کی وجہ سے جگر او رتلی بڑھ جاتے ہیں دماغی خلل واقع ہو جاتا ہے او ر ہڈیوں کی ہئیت بھی بگڑ جاتی ہے ۔ |
160 | GARGOYLISM R
Report Error! | گیرگایلزم ۔ |