Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | GARRISONED R Verb Report Error! | محافظ فوج بھیجا ۔ |
262 | GARRON R Noun Report Error! | ٹٹُّو ۔ ایک چھوٹا ، مَضبُوط گھوڑا جو آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں پالا جاتا ہے ۔ کوئی ایسا گھوڑا ۔ |
263 | GARROT R Noun Report Error! | زَرچَشمی مُرغابی ۔ سُنہری آنکھوں والی ، ایک قِسم کی مُرغابی ۔ |
264 | GARROTE R Noun Report Error! | اسپین میں سزاۓ موت دینے کا طریقہ ۔ آہنی پھَندے سے گلا گھونٹ کَر مارنا ۔ آلہ جو اِس طرح مارنے میں اِستعمال ہو ۔ |
265 | GARROTER R Noun Report Error! | گلا گھونٹنے والا ۔ جلّاد ۔ |