Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | GARNISHMENT R Noun Report Error! | فانون دوسروں کے درمیان مقدمہ بازی میں عدالت کے سامنے حاضر ہونے کا سمن یا کسی شخص کو دی گئی وارننگ جس کے تحت عدالت کے حکم ثانی تک قرضہ یا جائیداد جو مدعاعلیہ کی ملکیت ہے اپنے قبضہ میں رکھے ۔ |
237 | GARNISHMENT R Noun Report Error! | تَزَئین ۔ آرائش ۔ کوئی زیور ۔ زیبائش ۔ آرائش کرنے کا عمل ۔ |
238 | GARNITURE R Noun Report Error! | آرائش و زیبائش کے لوازمات ۔ لِباس ۔ پوشاک ۔ مَلبوسات ۔ پوشِش ۔ زینت ۔ سجاوٹ ۔ |
239 | GAROIN R Noun Report Error! | فینا ئٹوئن سوڈیم او ر فینوبار بیٹون سوڈیم کے آمیزے کا تجارتی نام ۔ |
240 | GAROOKUH R Noun Report Error! | خلیج فارس کی ماہی گیر کشتی ۔ |