Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | GARNERED R Verb Report Error! | ذخیرہ کیا ۔ |
207 | GARNET R Noun Report Error! | یاقُوت ۔ تامڑا ۔ ایک سخت شیشہ نُما سِلیکیٹ معدن جو کئی اقسام میں پایا جاتا ہے ۔ یاقُوتی رَنگ ۔ |
208 | GARNET R Noun Report Error! | یاقوت ، تامڑا ، لعل ۔ |
209 | GARNET R
Report Error! | لعل ، یاقوت ۔ مختلف معدنیات کا ایک گروپ معدنیات کی تراکیب مختلف ہوتی ہیں ۔ زیادہ ترکیلشیم یا ایلومینیم کے دوہرے سلیکٹس کے ساتھ دوسری دھاتیں ۔ بہت سی اقسام کا رنگ سرخ ہوتا ہے اور انہیں قیمتی پتھروں ( جواہر ) کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
210 | GARNET R Noun Report Error! | لعل ۔ یاقُوت ۔ تامڑا ۔ اِس کے قلم سخت ہوتے ہیں اِس لیے اِسے رگڑنے اور ہموار کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |