Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | GARAHI R Name Report Error! | گراحی: محترم ۔ مکرم ۔ |
12 | GARAHI R Name Report Error! | گراحی ۔ محترم ۔ مکرم ۔ |
13 | GARAMI R Name Report Error! | گرامی: معظم ۔ مکرم ۔ محترم ۔ |
14 | GARAMIUM MACULATUM R Noun Report Error! | رتن جوت ، یہ قابض ، جالی ، مجفف ، قاطع ، مقطع اور ملطف بوٹی ہے ، عموما بیرونی مرہموں میں استعمال کرتے ہیں ، خراب ، زخم ، آگ سے جلنا ، جلدی امراض مثلا برص ، بہق ، جمرہ ، نملہ اور کھجلی میں استعمال ہوتی ہے |
15 | GARANCIN R Noun Report Error! | رنگ جو مجیٹھ سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |