Sr. | English Words | Urdu Words |
231 | GARNISHEE R Noun Report Error! | گارنشی ۔ مدیون کا مدیون یا امین ۔ |
232 | GARNISHEE ORDER R
Report Error! | امتناع ادائی ۔ اُس فریقِ ثالث کے حق میں جو مدیوں ڈگری کا مقروض ہو ۔ |
233 | GARNISHEE ORDER R Adjective Report Error! | حکم بہ شخص امین مدیون کسی مدغی کی درخواست پر کسی شخص ثالث کے نام جو مدعا علیہ کا مقروض ہے ۔ |
234 | GARNISHER R Noun Report Error! | آرائش گر ۔ پلیٹوں کو سجانے والا ۔ حُکمِ اِمتناعِ ادائیگی کی تَعمیل کَرنے والا ۔ |
235 | GARNISHING R Noun Report Error! | وہ شے جو آراستہ کرنے کے لیے استعمال ہو ۔ آرائشی شے ۔ زیور ۔ |