Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | GAREFOWL R Adjective Report Error! | گیئر فاول ۔ آگ کبیر ۔ تیز منقار آک ۔ بحری پرندہ شمالی بحراٹلانٹک میں پایا جاتا تھا ۔ اب معدوم ہو چکا ہے ۔ |
127 | GARFISH R Noun Report Error! | گار ماہی ۔ سینگا مَچھلی ۔ شُمالی امریکا کی لَمبی نوکدار تھوتھنی والی گینائڈ جِنس مَچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
128 | GARGANEY R Noun Report Error! | ایک چھوٹی بطخ جِس کے نر کی آنکھوں سے گلے تک سفید پٹیاں ہوتی ہیں ۔ |
129 | GARGANEY R Adjective Report Error! | گارگینی ۔ پن ککڑی ۔ تازہ پانیوں کی چھوٹی بطخ ۔ |
130 | GARGANEY TEAL R
Report Error! | گار گینی پن ککڑی ۔ |