Sr. | English Words | Urdu Words |
161 | GARGOYLISM R Noun Report Error! | جِنس سے مُلحِقّہ وَراثَت میں چَلنے والی بیماری ۔ جِگَر اور تِلی بَڑھ جاتے ہَیں ۔ دَماغ کَمزور ہو جاتا ہے اور خَدو خال بھَدّے ہو جاتے ہَیں ۔ ہَڈّیوں کا ڈھانچہ نارمَل نہیں ہوتا |
162 | GARHERING R Noun Report Error! | ہجوم ۔ جماعت ۔ گروہ اجتماعی ۔ |
163 | GARIAL GHARIAL R Adjective Report Error! | گیرئیل ۔ گھریال ۔ گھڑیال ۔ موجودہ رینگنے والے جانداروں میں سب سے بڑا اس کی لمبائی پانچ سے سات فٹ تک ہوتی ہے ۔ رنگ گہرا زیتونی ۔ تھوتھنی غیر معمولی طور پر لمبی اور پتلی ہوتی ہے جس کے آخر میں بلب سا ہوتا ہے ۔ دانت تقریبا ایک جیسے ہوتے ہیں ۔ زیادہ وقت پانی میں گزارتا ہے اور مچھلیوں اور کچھووں کو خوراک بناتا ہے ۔ دریائے سندھ ۔ گنگا ۔ برہم پتر اور ہگلی میں پایا جاتا ہے ۔ |
164 | GARIBALDI R Noun Report Error! | عورتوں یا بچوں کی ڈھیلی ڈھالی چولی جو اِبتداءً شوخ سُرخ رنگ کی ہوتی تھی ۔ |
165 | GARISH R
Report Error! | چمکدار ۔ |