Sr. | English Words | Urdu Words |
586 |
O.K. Please sit down in the second row, there\'s a seat vacant there R Phrase
Report Error!
|
ٹھیک ہے، برائے مہربانی دوسری قطار میں بیٹھ جائیں، وہاں ایک جگہ خالی ہے |
587 |
CRYOEXTRACTOR R Noun
Report Error!
|
ٹھنڈی سلائی کی ایک قسم جس کے ذریعے آنکھ کے خراب عدسے کو نکالا جاتا ہے ۔ |
588 |
WAGGERY R Noun
Report Error!
|
ٹھٹول ۔ مسخرا پن ۔ دل لگی بازی ۔ مسخرے کی باتیں یا حرکتیں ۔ عملی مذاق ۔ |
589 |
DRAY R Noun
Report Error!
|
ٹھیلا ۔ چھکڑا ۔ بھاری بوجھ کی باربرداری کے لیے مستقل پہلووٴں کے بغیر ۔ |
590 |
BONSAI R Noun
Report Error!
|
ٹھِگنا دَرَخَت ۔ گَملے يا کِسی بَرتَن ميں لَگايا گَيا جھاڑی دار پودا ۔ |