Sr. | English Words | Urdu Words |
636 |
JAW RE ECHO R Noun
Report Error!
|
ٹھوڑی پر مکہ لگنے سے جبڑوں کا بند ہو جانا شاذو نادر ہی واقع ہوتا ہے البتہ کنپٹی پر چوٹ لگنے سے یہ اکثر واقع ہو جاتا ہے |
637 |
WE'LL NOT INSIST THIS TIME, BUT NEXT TIME WHEN YOU COME, YOU WILL HAVE TO DINE WITH US, HOW WILL YOU GO HOME NOW? R Phrase
Report Error!
|
ٹھیک ہے پرویز اس مرتبہ ہن اصرار نہیں کرتے، لیکن اگلی مرتبہ جب تم آؤ گے تو کھانا ہمارے ساتھ کھانا ہو گا، اب تم گھر کس طرح جاؤ گے |
638 |
RINGBONE R Noun
Report Error!
|
ٹھيونا ۔ گھوڑے کی سُم اور ٹَخنے کے دَرمِيان واقِع ہَڈّی پَر گَٹّے پَڑ جانے کا عمَل ۔ ٹَخنے کی ہَڈّی کا مَريضانَہ اُبھار ۔ |
639 |
DROP R Verb
Report Error!
|
ٹپکنا ۔ قطرہ قطرہ گرنا ۔ رسنا ۔ گرنا ۔ زبان سے نکل جانا ۔ غائب یا ضائع ہو جانا ۔ سو جانا ۔ مرنا ۔ ختم ہونا ۔ گھٹنا ۔ بند ہونا ۔ |
640 |
DISPOSITION R Noun
Report Error!
|
ٹھکانے لگانے کا عمل ۔ ٹھکانے لگانے جانے کی حالت ۔ طریق ترتیب ۔ فطری موزونیت ۔ طبیعت کی ہیجائی ساخت ۔ مزاج ۔ برتاوٴ۔ بناوٹ۔ |