Sr. | English Words | Urdu Words |
651 |
BUT THE PEOPLE WHO HEAR MY WORDS AND DO NOT OBEY ARE LIKE A MAN WHO BUILDS A HOUSE WITHOUT PREPARING A FOUNDATION.WHEN THE FLOODS COME, THE HOUSE FALLS DOWN EASILY AND IS COMPLETELY DESTROYED.”[LUKE 6-49] R
Report Error!
|
ٹھیک اسی طرح جومیری باتیں کوسنتاہےمگراس پرعمل نہیں کرتاہےتووہ آدمی ایساہےجیساکہ کسی بغیربنیادکےریت پراپناگھربنایا۔اگرپانی کاسیلاب آجائےتووہ آسانی سےگھرمنہدم ہوکرمکمل طورپرتباہ وبربادہوجاتا
ہے۔ |
652 |
COOL FLAMES R
Report Error!
|
ٹھنڈے شعلے ۔ ہائیڈرو کاربنز ، ایلڈی ہائیڈ ز اور ایتھر ز کی طرف سے دکھایا جانے والا نامکمل احتراق کچھ مخصوص حالات میں تکسیدی عمل کم درجہ حرارت پر رونما ہوتا ہے چنانچہ بہت کم حرارت اور روشنی خارج کرتا ہے جبکہ کوئی شعلہ پیدا انہیں کرتا ۔ |
653 |
solid a state of matter in whih the particles have very little if any motion away their lattice sires simply vibrating about their mean position R Phrase
Report Error!
|
ٹھوس ، مجسم ، سیسہ البعادی شکل ، ایک سہ رخی شکل جس کی لمبائی ، چوڑائی ، اور موٹائی ہو ایک مجسم ہموار سطحوں سے گھرا ہوتا ہے جس میں منشور اور مخروط یا پریمڈ شامل ہوں کیونکہ ان کا ہر پہلو ایک ہموار سطح سے ہے ، مخروط مستدیر گولا اور استوانہ بھی مجسم ہیں ۔ |
654 |
IMPERFECTIONS IN SOLIDS R
Report Error!
|
ٹھوس مادوں کا ناقص پن ۔ مطلق صفر پر ایک مکمل طور پر منظم ترتیب ہوتی ہے لیکن جب درجہ حرارت بڑھتا ہے تو قلمیں منظم ترتیب سے انحراف شروع کردیتی ہیں ۔ اس طرح کا کوئی بھی انحراف ان میں نقص یا بے قاعدگی پیدا کردیتا ہے قلموں میں کچھ نقائص ان میں موجود آلودگی کی وجہ سے ابھر تے ہیں اور پھر ان نقائص کی وجہ سے بہت سی تبدیلیاں برقی ایصالیت ، میکانکی قوت وغیرہ پیدا ہو جاتی ہیں ۔ ان نقائص میں ایٹمی ادھورا پن اور برقی ادھورا پن بھی شامل ہے ۔ |