Sr. | English Words | Urdu Words |
616 |
STUFFOVER R Adjective
Report Error!
|
ٹھونس ٹھانس کر بھرا ہوا ۔ حد سے زیادہ پھولا ہوا ۔ بہت موٹا ۔ پوری طرح سے گدا وغیرہ لگا ہوا ۔ |
617 |
DROPPAGE R Noun
Report Error!
|
ٹپکا ۔ پھل کی فصل کا ہو حصہ جو فصل پکنے اور توڑنے کے لیے تیار ہونے سے پہلے زمین پر گر جاۓ ۔ |
618 |
UNDERSIZED R Adjective
Report Error!
|
ٹھِگنا ۔ میعاد سے کَم ۔ حُجَم سے کَم ۔ کوتاہ قامَت ۔ مَعمُول کے قَد سے چھوٹا ۔ پَست قَد ۔ |
619 |
IMPRINT R Noun
Report Error!
|
ٹھپا ،مُہر ، ناشرکا کام ومقام ، چھاپہ خانہ ، کِسی چیز پر نقش کا ٹھپا لگانا ، ذہن نشین کر نا ۔ |
620 |
solid state physics the physics of solids particulary their electronic optical and magnetic properties R Phrase
Report Error!
|
ٹھوس حالت طبیعیات ، طبیعیات کی شاخ جس میں مادہ کی ٹھوس حالت میں خوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔ |