Sr. | English Words | Urdu Words |
626 |
DROP KICK R Noun
Report Error!
|
ٹپا ضرب ۔ پاوٴں کی وہ ضرب جو فُٹ بال کو اُس وقت لگائی جاتی ہے جب فُٹ بال زمین پر گر کر ٹپا کھاتی ہے ۔ |
627 |
SOLID-STATE R Adjective
Report Error!
|
ٹھوس حالت ۔ کِسی برقیاتی اِختراع کے مُتعلق جِس میں گیسی اجزا ، حرکت پذیر اجزا سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
628 |
SOLID-STATE R Adjective
Report Error!
|
ٹھوس حالت ۔ کِسی برقیاتی اِختراع کے مُتعلق جِس میں گیسی اجزا ، حرکت پذیر اجزا سے کام لیا جاتا ہے ۔ |
629 |
DIESTOCK R Noun
Report Error!
|
ٹھبا گیر۔ نلوں اور پیچوں میں چوڑیاں ڈالنے کے لیے استعمال ہونے والے ٹھبے پکڑے رکھنے والا دستہ۔ |
630 |
WARM FRONT R Noun
Report Error!
|
ٹھنڈی ہوا کی جگہ لینے والا ۔ گرم ہوا کا اگلا بے قاعِدہ کِنارا جو اِسے ٹھنڈی ہوا سے علیحدہ کرتا ہے ۔ |