Sr. | English Words | Urdu Words |
601 |
ETCH R Verb
Report Error!
|
ٹھپا لگانا ۔ نقش کاری کرنا ۔ کندہ کاری کرنا ۔ چھیپنا ۔ تیزاب چھڑک کر کاٹنا ۔ |
602 |
SOLID R Adjective
Report Error!
|
ٹھوس ۔ مُجَسم ۔ مکسر ۔ جامِد ۔ جو اندر سے پُوری طرح بھرا ہو اور کھوکھلا نہ ہو ۔ |
603 |
WATTLE AND DAUB R Noun
Report Error!
|
ٹھاٹر اور لپائی ۔ ٹھاٹر کو کہگل سے لیپ پوت کر بنائی گئی دیوار ۔ گھروندا وغیرہ ۔ |
604 |
BURNER R
Report Error!
|
ٹھوس مائع یا گیس پر مشتمل ایندھن کو احتراق Combustion کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔ |
605 |
STODGE R Verb
Report Error!
|
ٹھونس کر بھرنا ۔ حلق تک کھا لینا ۔ روندنا ۔ پامال کرنا ۔ تھکا دینے والا دھندہ |