Sr. | English Words | Urdu Words |
641 |
REFRIGERATORY R Noun, Adjective
Report Error!
|
ٹھنڈا کرنے والا ۔ یخ بستہ کرنے والا ۔ انبیق یا قرع انبیق کے ساتھ لگی ہوئی ٹھنڈے پانی کی صراحی بھاپ کو پانی میں بدلنے کے لیے ۔ |
642 |
PIECE WORK IND R Adjective
Report Error!
|
ٹھیکے کا کام اُجرتی کام وہ کام جس کی ادائیگی اکائی کے حساب سے یا اُن اشیاء کی مقدار کے حساب سے کی جائے جو پیدا کی جاتی ہیں ۔ |
643 |
POIKILOTHERM R Noun
Report Error!
|
ٹھنڈے خون والا جانور جو اپنی جِسمانی حرارت کو متوازن رکھنے کے لیے دُوسرے ذرائع کام میں لاتا ہے جیسے دھوپ سینکنا یا بل میں گھسنا ۔ |
644 |
STUMP R Noun, Verb
Report Error!
|
ٹھونٹھ ۔ ٹنڈ ۔ پنسل کا ٹکڑا ۔ سگار کا ٹکڑا ۔ پُرانا بُرش ۔ ( کرکٹ) وکٹ کے ڈنڈے ۔ چھوٹا بیلن ۔ کھلاڑی کروکٹ میں گیند مار کر آوٹ کر دینا ۔
|
645 |
PUNCHBALL R Noun
Report Error!
|
ٹھونس کر پھلایا ہوا گدلا جِس پر مُکّے باز مُکّوں کی مشق کرتے ہیں ۔ گیند کا ایک کھیل جِس میں ربڑ کی گیند پر مُکّے یا سر سے ضرب لگائی جاتی ہے ۔ |