Sr. | English Words | Urdu Words |
646 |
DRIP R Noun, Verb
Report Error!
|
ٹپکنا ۔ قطرہ قطرہ گرنا ۔ رسنا ۔ ٹپکانا ۔ رسانا ۔ کِسی دیوار کے سب سے اُوپر کے پتھر کے نیچے بنی ہوئی نالی تا کہ پانی بہ کر زیریں حِصّوں میں نہ جا سکے ۔ |
647 |
CRYOPROBE R Noun
Report Error!
|
ٹھنڈی سوئی مائع فائٹروجن کے آلات کے ساتھ نصب شدہ لچکدار دھاتی سوئی جس کی نوک مختلف جسامت کی ہوسکتی ہے اور اسے ۱۸۰ ڈگری سینٹی گریڈ تک ٹھنڈا کیا جاسکتا ہے ۔ |
648 |
STOP R Verb
Report Error!
|
ٹھہرا لینا روک لینا مداخلت کرنا ادائیگی نہ کرنا جیسے ترک کرنا باز آنا ختم کر دینا جیسے روک دینا سفر میں کہیں ٹھہر جانا عارضی طور پر راستے میں رک جانا ۔ |
649 |
BAND THEORY OF SOLIDS R
Report Error!
|
ٹھوس مادوں کی بینڈ تھوری ۔ الیکٹرانز ( اپنے مقام سے ہٹے ہوئے الیکٹرانز ) کے کوانٹم مکینکل ٹریٹ منٹ پر مبنی تھیوری ۔ جس سے ٹھوس مادوں کی بینڈ تھیوری ابھرتی ہے ۔ |
650 |
SOLID STATE SEACTION R
Report Error!
|
ٹھوس حالت تعاملات ۔ ایسے تعاملات جو دو یا دو سے زیادہ ٹھوس مرکبات کے درمیان واقع ہوتے ہیں یا ٹھوس حالت میں رونما ہونے والی افتراقی کیفیت پیدا کرتے ہیں ۔ جیسے ٹرنری آکسائیڈز ۔ |