Sr. | English Words | Urdu Words |
631 |
SOLID FOAMS R
Report Error!
|
ٹھوس جھاگ ۔ ایک مسام دار نیٹ ورک جو گیس کو محصور رکھتا ہے (اکثر اوقات تھوس مائع نظام میں ) جیسے چار کول ۔ |
632 |
DUE R Adverb
Report Error!
|
ٹھیک طور پر ۔ واجبی طور سے ۔ مناسب طریقے سے ۔ باضابطہ ۔ کافی طور پر ۔ کماحقہ ۔ پابندی سے ۔ ٹھیک وقت پر ۔ |
633 |
POLYCRYSTALLINE R Adjective
Report Error!
|
ٹھوس مادّہ جِس میں کئی بلوری اجزا شامِل ہوں ۔ مُختلف صورتوں میں مُستعمل مثلاً دھاتوں کی ڈھلائی میں ۔ |
634 |
LEAVE SOMEBODY OUT IN THE COLD R Adjective
Report Error!
|
ٹھنڈا ۔ سرد ۔ خنک ۔ بے حس ۔ افسردہ دل ۔ لئے دیئے ۔ روکھا ۔ بے ہمت ۔ جس میں گرمجوشی نہ ہو ۔ بے مہر ۔ کٹھور ۔ |
635 |
STERADIAN R Noun
Report Error!
|
ٹھوس زاویے کی بین الاقوامی اکائی اس زاویے کے برابر کُرے کے مرکز اور نصف قطر کے مربع کے برابر سطع سے مل کر بنتا ہے ۔ |