Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | AFRICA R Noun, Name, Geology, Historical Report Error! | رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے ۔جہاں آج 53 ممالک ہیں , |
542 | AFRICA R Noun, Name, Geology Report Error! | افریقہ،رقبے کے لحاظ سے کرہ ارض کا دوسرا بڑا بر اعظم، جس کے شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
افریقہ،دلکش نظاروں، گھنے جنگلات، وسیع صحراؤں اور گہری وادیوں کی سرزمین جہاں آج 53 ممالک ہیں جن کے باسی کئی زبانیں بولتے ہیں۔ بیشتر ممالک کا مذہب اسلام ہے، شمال میں بحیرہ روم، مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس واقع ہے۔
|
543 | AFRICA EVER PRODUCES SOMETHING NEW R Idiom Report Error! | دور کے ڈھول سہانے ۔ |
544 | AFRICAN R Noun, Adjective Report Error! | افریقہ کا باشِندہ ۔ افریقی زنگی ۔ حبشی شیدی ۔ افریقہ سے مُتعلِق ۔ |
545 | AFRICAN R Noun, Adjective Report Error! | افریقہ کا باشِندہ ۔ افریقی زنگی ۔ حبشی شیدی ۔ افریقہ سے مُتعلِق ۔ |