Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | AFTER-BIRTH R Noun Report Error! | مشیمہ سے رحم کے اندر جنین یعنی نوزائیدہ بچہ کو خوراک اور آکسیجن مِلتی ہے ۔ |
957 | AFTER-COURSE R Noun Report Error! | رات کے کھانے کا آخری دور ۔ آخری دور ۔ |
958 | AFTER-DAMP R Noun Report Error! | پس گیس ۔ وہ زہریلی گیس جو کوئلے کی کان میں دھماکے کے بعد ہوا میں باقی رہ جاتی ہے ۔ |
959 | AFTER-DINNER R Noun Report Error! | سہ پہر ۔ |
960 | AFTER-EATAGE R Noun Report Error! | فصل کٹنے کے بعد کی گھاس ۔ |