Sr. | English Words | Urdu Words |
446 | AFJAAM R Name Report Error! | افجام ۔ کسی کو دلیلوں سے قائل کرنا ۔ |
447 | AFK R Noun Report Error! | اے ایف کے ۔ اوے فرام کی بورڈ کا مخفف انٹر نیٹ پر براہ راست چیٹ سروسز اور آن لائن انفرمیشن سروسز میں بعض اوقات یہ محاورہ استعمال ہوتا ہے جس سے اس بات کا عندیہ ملتا ہے کہ کوئی شخص کچھ دیر کے لیے جواب نہیں دے سکتا ۔ |
448 | AFKHAAM R Name Report Error! | افخام ۔ تعظیم کرنا ۔ عزت کرنا ۔ |
449 | AFLAATOON R Name Report Error! | افلاطون ۔ یونان کا مشہور حکیم ۔ نہایت چوڑے سینے والا شخص ۔ |
450 | AFLAH R Name Report Error! | افلاح: کامیاب و کامران ۔ نیکی کرنا ۔ |