Sr. | English Words | Urdu Words |
116 | AFFECTIONATE R Adjective Report Error! | مُشتاق ۔ رَحَم دِل ۔ پريمی ۔ بہَت مُحَبّت يا پَيار کَرنے والا ۔ |
117 | AFFECTIONATELY R
Report Error! | آپ کا پیارا ۔ |
118 | AFFECTIONATELY R Adverb Report Error! | محبت سے ۔ پیار سے ۔ چاہت سے ۔ لگن سے ۔ دلچسپی سے ۔ |
119 | AFFECTIONATENESS R Noun Report Error! | دِلدادگی ۔ مُحَبَّت بھَرا ہونے کا وَصَف ۔ اِشتِياق ۔ |
120 | AFFECTIVE R Adjective Report Error! | جذبات یا کیفیت سے متعلق مریض کے جذبات اور کیفیات میں سنجیدہ قسم کا خلل موجود ہوتا ہے ۔ |