Sr. | English Words | Urdu Words |
961 | AFTER-GAME R Noun Report Error! | پہلی بازی سے بہتر نتیجہ حاصل کرنے کے لیے دوسری بازی ۔ |
962 | AFTER-GLOW R Noun Report Error! | شفق ۔ شام ۔ دھندلکا ۔ پس چمک ۔ |
963 | AFTER-GRASS R Noun Report Error! | وہ گھاس جو پہلی فصل یا کٹائی کے بعد اُگے ۔ |
964 | AFTER-HOURS R Adjective Report Error! | اوقات کار ختم ہونے کے بعد مشغول ہونے والا ۔ |
965 | AFTER-IMAGE R Noun Report Error! | پس دید ۔ کِسی بہت روشن چیز کی طرف کُچھ دیر تک دیکھنے کے بعد اگر کِسی سفید دیوار کی جانِب دیکھا جاۓ تو وہ اِس پر بھی نظر آتی ہے ۔ |