Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | AFTERBIRTH R
Report Error! | جھلی و دیگر آلائش جو بچے کی ولادت کے بعد رحم میں سے نکال دی جاتی ہے ۔ |
982 | AFTERBIRTH R Noun Report Error! | آنول نالی اور جينی جھِلِّياں ۔بَچے کی وِلادَت کے بَعد جِن کا اِخراج ہو جاتا ہے ۔ |
983 | AFTERBIRTH R
Report Error! | آنول ۔ نال ۔ بَچّے کی پَیدائش کے فوراً بَعد خارَج ہونے والا مواد ۔ جِس میں پلیسنٹا اور جھِلّیاں شامِل ہوتی ہَیں ۔ |
984 | AFTERBODY R Noun Report Error! | (فِضائيات) دُم چھَلا ۔ کِسی گاڑی کا عقبی حِصَّہ ۔ |
985 | AFTERBURNER R Noun Report Error! | جیٹ جہاز میں ذیلی برنر جو دھکے کا زور بڑھاتا ہے ۔ |