Sr. | English Words | Urdu Words |
236 | AFFIRM R Verb Report Error! | توثیق یا پُر زور تائید کرنا ۔ حقیقت کے طور پر جِتانا ۔ |
237 | AFFIRM R Verb Report Error! | وُثُوق کے ساتھ دَعوَہ کَرنا ۔ اعتماد کے ساتھ بَتانا ۔ اعلان کَرنا ۔ |
238 | AFFIRM R Verb Report Error! | ادعا کرنا ۔ اعلان کرنا ۔ بحال رکھنا ۔ توثیق کرنا ۔ دعوٰی کرنا ۔ تصدیق کرنا ۔ با ضابطہ اعلان کرنا ۔ |
239 | AFFIRM R Verb Report Error! | دعوے سے کہنا۔ با ضابطہ ، اعلان کرنا۔ حلفی اظہار ۔ ماننا ۔ |
240 | AFFIRMABLE R Adjective Report Error! | توثیق پذیر ۔ ایجاب پذیر ۔ قابل توثیق ۔ قابل تصدیق ۔ قابل اعلان دعوٰی ۔ |