Sr. | English Words | Urdu Words |
1016 | afterpains R Phrase Report Error! | پس درد ۔ زچگی : بچے پیدائش کے بعد ہونے والے درد جو کہ یوٹرس کے عضلاتی ریشوں کے سکڑنے اور پھیلنے سے ہوتے ہیں ۔ علاج کےلیے کوڈین کمپاﺅنڈ کی گولیاں ایک صبح ایک دوپہر ایک شام یا سیلی سیلا مائیڈ گولیاں دود میں ایک یا میتھائل ارگو میٹرین گولیاں ایک صنح ایک دوپہر ایک شام ۔ |
1017 | AFTERPAINS R Noun Report Error! | ولادَت کے بعد رِحَم کے سُکڑنے سے ہونے والا درد ۔ |
1018 | AFTERPAINS R
Report Error! | زَچگی ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ہونے والی دَردیں ۔ |
1019 | AFTERPIECE R Noun Report Error! | ناٹک کے بعد کا مزاحیہ حصہ ۔ مزاحیہ نقل بعد کا خیال ۔ پچھلی مت ۔ فکر بعد ۔ پس اندیشی ۔ بعد کی وضاحت ۔ |
1020 | AFTERS R Noun Report Error! | اصل طعام کے بعد کے دَور یا دُوسری اشیا ۔ |