Sr. | English Words | Urdu Words |
581 | AFROZA R Name Report Error! | آفروزہ ۔ چراغ کی بتی ۔ |
582 | AFROZE R Name Report Error! | افروز ۔ روشن کرنے والا ۔ |
583 | AFROZE R Name Report Error! | افروز ۔ روشن کرنے والا ۔ چمکانے والا ۔ |
584 | AFS R Noun Report Error! | اے ایف ایس ۔ اینڈریو فائل سسٹم کا مخفف ۔ بڑے نیٹ ورکس میں ریموٹ فائلز تک منقسم فائل سسٹم کے ذریعے رسائی کے حصول میں آسانی پیدا کرنے کا نظام ۔ |
585 | AFSAANA R Noun, Literary Report Error! | لغت کے اعتبار سے افسانہ جھوٹی کہانی کو کہتے ہیں لیکن ادبی اصطلاح میں ایک سچی اور حقیقی کہانی کو افسانہ کہا جاتا ہے جس میں کسی ایک واقع کو بنیاد بنا کر کہانی کی تشکیل کی گئی ہو۔جس میں وحدت ِ تاثر ہو ، افسانہ زندگی کا ایک جز پیش کرتا ہے۔ |