Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | AFFERENT R Adjective Report Error! | اندر کی طرف راہ دینے والی ۔ در آرِندہ ۔ |
142 | afferent R Phrase Report Error! | درآور ۔ حسی : لاطینی لفظ افیئر سے ماخوذ جس کا مطلب ہے لانا ۔اعصاب اور خونی دلمفی رگوں کےلیے مستعمل اصطلاح ۔ کسی عضو یا جسم کے بیرونی حصوں سے مرکز کی طرف طظاہر کرتی ہے ۔ جو اعصاب پیغامات باہر سے دماغ کو لاتے ہیں انہیں سینسری یا افرنٹ نزد یا اعصاب کہتے ہیں ۔ |
143 | AFFERENT R Adjective Report Error! | (فعلِيات) دَر آوَر ۔ اندَر کی جانِب کِسی مَرکَزی نُقطے کی طَرَف لے جانے والا ۔ |
144 | AFFERENT R Adjective Report Error! | ایفرینٹ ۔ دوآور ۔ اندر آنے والے اعصاب جو لہروں کو مرکزی اعصابی نظام کی طرف ارسال کرتے ہیں ۔ |
145 | AFFERENT R
Report Error! | رطوبی نالیاں جن کا رخ اندر کو ہو ۔ |