Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | CLASSROOM AIDE R Adverb Report Error! | غیر مستند ٹیچر کا معاون جو غیر تدریسی کام کرتا ہو مثلا سمعی و بصری معاونات کی تیاری وغیرہ ۔ |
542 | CLASSROOM INTERACTION R Adjective Report Error! | کمرہ جماعت میں باہمی سماجی روابط ۔ |
543 | CLASSROOM OBSERVATION TECHNIQUES R Adjective Report Error! | وہ طریقے جن کے ذریعے سے کمرہ جماعت میں طلبہ کا منظم مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |
544 | CLASSROOM SIZE R Adjective Report Error! | جماعت میں موجود طلبہ کی تعداد ۔ |
545 | CLASSY R Adjective Report Error! | اُونچے درجے۔ رتبے کا۔ بانکا۔ |