Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 | CLOTHES HANGER R Noun Report Error! | کپڑے ٹانگنے کا ہینگر ۔ |
1912 | CLOTHES HORSE R Noun Report Error! | کپڑوں کی گھوڑی ۔ کپڑے ٹانگنے کا چوکٹھا ۔ جدید ترین لباس اور کپڑوں یا فیشن سے بہت زیادہ دلچسپی رکھنے والا شخص ۔ فیشن ماڈل ۔ |
1913 | CLOTHES LINE R Noun Report Error! | الگنی ۔ سوت یا پلاسٹک کی رسی یا تار کی الگنی جس پر کپڑے سکھانے کے لئے لٹکا دیئے جاتے ہیں ۔ |
1914 | CLOTHES LOUSE R Noun Report Error! | جوں ، قمل |
1915 | CLOTHES MOTH R Noun Report Error! | کپڑوں کا کیڑا ۔ کپڑا کیڑا ۔ |