Sr. | English Words | Urdu Words |
756 | CLEAN UP R Verb Report Error! | کسی چیز کو مکمل طور پر صاف ستھرا کرنا ۔ نہانا ۔ نہا کر گندگی سے نجات حاصل کرنا ۔ |
757 | CLEAN UP R Noun Report Error! | صفائی کا عمل کوئی خاص مہم اصلاح کے لیے جرم و بدعنوانی کا استیصال کوڑے کو مقررہ وقفوں کے بعد جمع کر کے ٹھکانے لگانے کا عمل ۔ |
758 | CLEAN UP CLAUSE R Noun Report Error! | مقررہ مدت کے اندر قرض واپس کرنا ۔ |
759 | CLEAN UP FUND R Noun Report Error! | بھگتان فنڈ ۔ |
760 | CLEAN UP YOUR ACT R Verb Report Error! | ذمہ دارانہ رویہ اختیار کرنا ۔ بہت سی رقم جیت لینا یا کسی کاروبار سے بہت رقم کمانا ۔ اخلاقی معیار بلند کرنا ۔ |