Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | CLAUDE PROCESS R
Report Error! | کلاڈ کا طریقہ ۔ مائع ہوا (liquid air) پیدا کرنے کا طریقہ اس کی بناد ٹھنڈا کرنے پر ہے ۔ |
572 | CLAUDICATION R Noun Report Error! | عُرج ، لنگ ، چلنے میں دُشواری اور درد ۔ |
573 | CLAUDICATION R Noun Report Error! | ڈانگوں میں خون کی گردش کا فقدان ۔ |
574 | CLAUDICATION R Noun Report Error! | ٹانگوں میں خون کی گردش کے لیے ایسے فقدان کے دوران مریض صرف چلتے وقت پنڈلیوں میں شدید درد محسوص کرتا ہے جو تھوڑی سی دیر آرام کرنے سے ختم ہوجاتا ہے ۔ |
575 | CLAUDICATION R Noun Report Error! | عرُوج ۔ ٹانگوں میں خُون کی سَپلائی میں خَلَل کی وجہ سے لَنگڑانا |