Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | CLAIRVOYANCE R Noun Report Error! | غیب دانی۔ روشن ضمیری۔ الہامی علم۔ |
102 | CLAIRVOYANT R Noun Report Error! | غیب بین۔ روشن ضمیر۔ الہامی۔ |
103 | CLAIRVOYANTE R Noun Report Error! | غیب داں خاتون ۔ غیر معمولی بصیرت رکھنے والی عورت ۔ |
104 | CLAIRVOYANTLY R Adverb Report Error! | بربناۓ غیب بینی ۔ غیب کا عِلم رکھنے والا ۔ غیب کی باتوں کو جاننے والا ۔ |
105 | CLAISEN CONDENSATION R
Report Error! | کلیزین تکثیف ۔ ایک تکثیفی تعامل جس میں ایسڈ کے دو مالیکیول متحد ہوکر کیٹو ایسڈ بناتے ہیں ۔ یہ عمل سوڈیم ایتھو آکسائیڈ جیسے عمل انگیز کی موجودگی میں ہوتا ہے ۔ |