Sr. | English Words | Urdu Words |
1676 | CLOSE PACKING R
Report Error! | کلوز پیکینگ ۔ قلموں(ٹھوس مادوں ) میں ذرات کی ترتیب اس میں ہر ذرہ کے ارد گرد قریبی ذرات ہوتے ان میں سے ذرات ایک ہی تہہ میں اور باقی تین تین اوپر نیچے کی تہوں میں مرتب ہوتے ہیں یہ ترتیب مربع نما اور ہشت پکینگ ہوتی ہے ۔ |
1677 | CLOSE PACKING R
Report Error! | کلوز پیکنگ ۔ قلموں ( ٹھوس مادوں ) میں ذرات کی ترتیب اس میں ہر ذرہ کے اردگرد 12 قریبی ذرات ہوتے ہیں ۔ ان میں سے چھ ذرات ایک ہی تہہ اور تین تین اوپر نیچے کی تہوں میں مرتب ہوتے ہیں ۔ یہ ترتیب مربع نما اور ہشت پہلو پیکنگ ہوتی ہے ۔ |
1678 | close packing arranging spheres to minimize the space occupied the resulting two structures are adopted by nearly fifty elements in their crystals when identical spheres are pakced together in one layer the structure i a regular hexagonal array
R Phrase Report Error! | کلوز پیکنگ ، اشیاء کا کم س کمترین جگہ گھیرنے کے لیے ترتیب پانا اس طرح سے وجود میں آنے والی دو ساختیں کم از کم پچاس عناصر اپنی قلمی ساخت میں اختیار کرتے ہیں جب ایک جیسے کرے ایک دوسرے کے ساتھ ایک لائن میں ترتیب پاتے ہیں تو حاصل ہونے والی سخت ریگولر ہیکساگونل آرے میں ہو گی ۔ |
1679 | CLOSE PRINT OR STITCHES ETC R Verb Report Error! | حروف یا لائنوں کے درمیان بہت کم جگہ ہونا ۔ گنجان ہونا ۔ |
1680 | CLOSE PRISONER R Verb Report Error! | ایسا قیدی جو سخت نگرانی میں ہو ۔ |