Sr. | English Words | Urdu Words |
1671 | CLOSE OUT R Adjective, Adverb Report Error! | بند ۔ محدود ۔ تنگ ۔ ڈھکا ہوا ۔ قریب ۔ خفیہ طریقے سے ۔ محصور ۔ محبوس ۔ سخت پہرے میں ۔ تنہا ۔ گوشہ نشین ۔ ممنوع ۔ |
1672 | CLOSE OUT R Noun Report Error! | الگ کر دینا ۔ مستثنی کر دینا ۔ |
1673 | CLOSE OUT R Noun Report Error! | کلیرنس سیل اختتامی فروخت خوردہ فروش کی دکان میں کم داموں پر اشیاء کی فروخت ۔ |
1674 | CLOSE PACKED STRUCTURE
R
Report Error! | بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً آیونز ، ایٹم ، مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔ اس طرح کے انتظام میں دستیاب جگہ 74 فیصد ہوتی ہے اور ہر کرہ براہراست 12دوسرے کروں سے مربوط ہوتا ہے ۔ |
1675 | CLOSE PACKED STRUCTURE R
Report Error! | بند ڈھانچہ ۔ ایسا ڈھانچہ جو چھوٹے کروں کو مرتب کرنے سے حاصل ہو ۔ یہ انتظام اس طرح کیا جاتا ہےکہ زیادہ سے زیادہ کثافت میسر آئے مثلاً ایونز آیٹم مالیکیولز وغیرہ بند ڈھانچے ہوتے ہیں ۔ |