Sr. | English Words | Urdu Words |
1846 | CLOSING TIME R Noun Report Error! | کاروبار بند ہونے کا وقت ۔ دوکان بڑھانے کا وقت ۔ |
1847 | CLOSING-TIME R Verb Report Error! | چھوٹا ہوتا جانا ۔ اِشتراک ۔ اِتحاد کرنا ۔ بند ہونے کا وقت ۔ |
1848 | CLOSTRIDIA R Noun Report Error! | مغزلیہ ۔ تکلیہ ۔ جراثیم جِن سے ایک مرض کزاز پیدا ہوتا ہے ۔ |
1849 | CLOSTRIDIUM R
Report Error! | تَکلیہ ۔ دوکیہ ۔ مَغزلیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ آدمی کی آنت میں پائے جاتے ہَیں |
1850 | CLOSTRIDIUM R Noun Report Error! | بیکٹیریا کی ایک نسل جو انسان کی آنت میں او ر مٹی میں رہتے ہیں ان میں سے بیشتر ضرر رساں ہیں انسان او ر جانوروں میں بیماری پیدا کرتے ہیں۔ |