Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | CLOTHES PEG R Noun Report Error! | لکڑی کا کلپ جو الگنی میں لگایا جاتا ہے تا کہ کپڑے اڑ جانے سے محفوظ رہیں ۔ |
1917 | CLOTHES PIN R Noun Report Error! | لکڑی یا پلاسٹک کا قینچی دار ٹکڑا جس سے اٹکا کر کپڑوں کو الگنی پر خشک ہونے کے لئے ٹانگ دیا جاتا ہے ۔ چٹخنی ۔ چونڈی ۔ |
1918 | CLOTHES PRESS R Noun Report Error! | کپڑے کی الماری ۔ جامہ دان ۔ |
1919 | CLOTHES TREE R Noun Report Error! | کھونٹی دار ستون جس پر کپڑے ٹانگے جاتے ہیں۔ |
1920 | clothes were being pressed carefully R Phrase Report Error! | کپڑے احتیاط سے استری کیے جا رہے تھے |