Sr. | English Words | Urdu Words |
1116 | CLEVERNESS SEEKS CLEVERNESS R Idiom Report Error! | لوہے کو لوہا کاٹتا ہے ۔ |
1117 | CLEVIS R Noun Report Error! | قلابہ۔ لانبا کُنڈا۔ نعلی کُنڈا۔ |
1118 | CLEW R Verb Report Error! | لپیٹنا ۔ گولا بنانا ۔ پیچک میں لپیٹنا ۔ |
1119 | CLEW R Noun Report Error! | بادبان کا نیچے والا کونہ ۔ رسیاں جو بادبان کے نِچلے سِروں پر لگی ہوتی ہیں تا کہ اِن سے سِروں کو اُوپر اُٹھایا جا سکے ۔ |
1120 | CLEW R Noun Report Error! | ڈوری کا گولا۔ سُوت کی انٹی۔ پیچک۔ |