Sr. | English Words | Urdu Words |
61 | ICE FERNS R Noun Report Error! | شیشے پر پالے کے عمل سے بنا ہوا سرخس نما نقش ۔ |
62 | ICE FIELD R Noun Report Error! | برفستان ۔ میدانِ برف ۔ |
63 | ICE FIELD,ICE PACK R Noun Report Error! | برفستان ۔ ميدانِ برف ۔ برفانی ميدان |
64 | ICE FISH
R Noun Report Error! | نیم شفاف مچھلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
65 | ICE FISH R Adjective Report Error! | آئس فش ۔ برفانی مچھلی ۔ انٹارکٹک کی مخصوص مچھلیاں ۔ ان کا خون بے رنگ ہوتا ہے ۔ آکسیجن سے لبریز ۔ پانیوں میں رہتی ہے ۔ گیسوں کا تبادلہ نفوذ کے ذریعے کرتی ہیں ۔ |