Sr. | English Words | Urdu Words |
241 | ICHTHYOMIS R Noun Report Error! | ماہی مرغ ۔ پرندوں کی ايک معدوم جنس |
242 | ICHTHYOMORPHIC R Adjective Report Error! | ماہی شکل ۔ ماہی صفت ۔ |
243 | ICHTHYONITHIDAE R Adjective Report Error! | اکتھیو نائتھیڈا ۔ قدیم مچھلی پرندے ۔ اڑنے کی صلاحیت سے محروم آبی پرندے جو کرہ ارض کی حیاتیاتی زندگی کے درمیانی دور میں پائے جاتے ہیں ۔ اب وہ معدوم ہو چکے ہیں ۔ |
244 | ICHTHYOPHAGI R Noun Report Error! | ماہی خواران ۔ |
245 | ICHTHYOPHAGIST R Adjective Report Error! | اکتھیوفیگسٹ ۔ ماہی خور ۔ مچھلیاں کھانے والا ۔ |