Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | ICHTHYOACANTHOTOXIAM R Adjective Report Error! | اکتھیو ایکنتھوٹاکسئیم ۔ سمیت ۔ زہریلی مچھلی کے کاٹنے یا اس کا کاٹنا لگنے سے جسم میں پیدا ہونے والا زہر ۔ |
212 | ICHTHYOBDELLIDAE R Adjective Report Error! | اکتھیوڈیلیڈا ۔ علقہ ۔ جونکوں کا خاندان ۔ سمندر اور تازہ پانی دونوں طرح کی جونکیں اس میں شامل ہیں ۔ ان کا منہ چھوٹا ۔ جبڑے کے بغیر ۔ خون بے رنگ ہوتا ہے ۔ سمندری اور تازہ پانی کی مچھلیوں کی طفیلیہ ہیں ۔ |
213 | ICHTHYOCOLLA R Noun Report Error! | مچھلی سریش ۔ |
214 | ICHTHYOCOPROLITE R Noun Report Error! | مچھلیوں یا دوسرے ریڑھ دار جانوروں کی متحجر ریڑھ ۔ |
215 | ICHTHYODECTIDAE R Adjective Report Error! | اکیتھو ڈیکٹیڈا ۔ میانی مچھلیاں ۔ درمیانی حیاتی دور کی ہڈی دار سمندری مچھلیاں ۔ |