Sr. | English Words | Urdu Words |
261 | ICHTHYORNITHIC R Adjective Report Error! | ان معدوم پرندوں سے متعلق جن کے دانت ہوتے تھے۔ |
262 | ICHTHYORNITHID R Noun Report Error! | دانت والا پرندہ ۔ |
263 | ICHTHYOSARCOTOXIN R Adjective Report Error! | اکتھیو سارکوٹاکسن ۔ ماہی لحمی سمیت ۔ زہریلا مادہ جو مخصوص مچھلیوں کے گوشت میں پایا جاتا ہے ۔ |
264 | ICHTHYOSARCOTOXIN R Adjective Report Error! | اکتھیو سارکو ٹاکسن ۔ دیو پیکر مہی خزندہ ۔ مچھلی جیسے دیو پیکر بحری خزندے ان کا تعلق درمیانی حیاتیاتی دور سے تھا ۔ ان کے فوسل ہندوستان ۔ آسٹریلیا ۔ امریکہ اور جنوب مغربی یورپ میں پائے گئے ہیں ۔ |
265 | ICHTHYOSAUR R Noun Report Error! | ماہی سوسمار ۔ ماہی سوسماراں سلسلے کا ايک فرد |