Sr. | English Words | Urdu Words |
181 | ICHNEUMONIDAE R Adjective Report Error! | ایچنیو مینینڈا ۔ نموسی حشرات ۔ نموسی مکھیوں کا خاندان ۔ یہ لمبی دبلی پتلی زرد رنگ ۔ سرخی مائل زرد یا کالے رنگ کی حشرات ہیں ۔ بے پر اور پر دار دونوں اقسام ہوتی ہیں ۔ انٹینا لمبا اور ۱۶ یا زیادہ بندوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
182 | ICHNEUMONIDAN R Adjective Report Error! | طفیلی مکھیوں کی جنس سے متعلق ۔ |
183 | ICHNEUMONIDAN R Noun Report Error! | طفیلی مکھی ۔ |
184 | ICHNEUMONIFORM R Adjective Report Error! | طفیلی مکھی کی شکل یا صفت کا ۔ |
185 | ICHNITE R Noun Report Error! | ارضیات: متحجر نقش پا فوسل قدم ۔ |