Sr. | English Words | Urdu Words |
281 | ICHTHYOTOMY R Noun Report Error! | مچھلیوں کی تشریح ۔ |
282 | ICHTHYOTOXICOLOGY R Adjective Report Error! | اکتھیو ٹاکسی کولوجی ۔ ماہی سمیات ۔ مختلف مچھلیوں میں پائے جانے والے زہروں کا سائنسی مطالعہ ۔ اسی مطالعہ کے تحت ان کی شناخت ۔ اثرات اور تریاق کا جائزہ لیا جاتا ہے ۔ |
283 | ICHTHYOTOXIN R Adjective Report Error! | اکتھیو ٹاکسن ۔ سم ماہی ۔ مچھلی کا زہر ۔ |
284 | ICHTHYOTOXISM R Adjective Report Error! | اکتھیو ٹاکسزم ۔ سمیت ماہی ۔ مچھلی کے ذریعے زہریلا پن پیدا ہونا ۔ |
285 | ICHTHYTAXIDERMY R Noun Report Error! | تصبیر ماہی ۔ |