Sr. | English Words | Urdu Words |
251 | ICHTHYOPHTHIRAN R Adjective Report Error! | قشریوں کی اس جنس سے متعلق جو مچھلیوں کی طفیلی ہوتی ہے ۔ |
252 | ICHTHYOPHTHIRAN R Noun Report Error! | ماہی جوں ۔ |
253 | ICHTHYOPSIDA R Noun Report Error! | ریڑھ دار جانوروں کے تین ابتدائی خاندانوں کا سن سے نچلا خاندان جس میں جل تھلیا مچھلیاں اور ماہی نما دوسرے جانور ہوتے ہیں ۔ |
254 | ICHTHYOPTERGIUM R Adjective Report Error! | اکتھیو ٹیریجیم ۔ ماہی ظفرہ ۔ معدوم مچھلیوں کے گوشک دار مہیپر ۔ یہ چپو نما ہوتے تھے ۔ کہا جاتا ہے کہ چوپایوں کے ہاتھ پاوں انہی کی ارتقا یافتہ شکل ہیں ۔ |
255 | ICHTHYOPTERYGIA R Adjective Report Error! | اکتھیو ٹریجیا ۔ ماہی موسماراں ۔ درمیانی حیاتیاتی دور کے رینگنے والے معدوم آبی جاندار ۔ یہ ایک میٹر لمبے ہوتے تھے ۔ مختصر یا ناپید گردن کے ساتھ آگے کو جھکے ہوئے جسم رکھتے تھے ان کے مزید دو آرڈر تھے ۔ |