Sr. | English Words | Urdu Words |
121 | ICE STREAM R Noun Report Error! | بہتی ہوئی برفانی ندی ۔ |
122 | ICE STRIAE R Noun Report Error! | پتلی دھاریاں جو برف کے گزرنے سے چٹانوں پر پڑ جاتی ہیں ۔ |
123 | ICE SYSTEM R Noun Report Error! | یخ تودوں کا نظام ۔ |
124 | ice the solid phase of water water i the only substance that has different names for all three of tits phases R Phrase Report Error! | برف پانی کی چھ اقسام میں سے کوئی ایک قسم ہے یہ عموماَ صفر درجہ سینٹی گریڈ اور ایک ایٹماسفیئر دباﺅ پر پگھل جاتی ہے ۔ |
125 | ICE WATER R
Report Error! | برف ۔ ٹھوس حالت میں پانی یا ہائیڈ روجن آکسائیڈ صفر درجہ سینٹی گریڈ پر پانی جم کر برف بن جاتا ہے چنانچہ پانی کا نقطہ انجماد صفر درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ منجمد ہونے پر پانی پھیلتا ہے اور برف پانی پر تیرتی رہتی ہے ۔ |