Sr. | English Words | Urdu Words |
266 | ICHTHYOSAURIA R Adjective Report Error! | اکتھیو ساریہ ۔ بحری سوسمار ۔ رینگنے والے قدیم جاندار ان میں معدوم بحری مچھلی جیسے بچے دینے والے دیو پیکر خزندے بھی شامل کیے جاتے ہیں جن کی لمبائی ۹ سے ۱۰ میٹر ہوتی تھی ۔ |
267 | ICHTHYOSAURIAN R Noun, Adjective Report Error! | ماہی سوسماری |
268 | ICHTHYOSAURID R Noun Report Error! | ماہی سوسمار |
269 | ICHTHYOSAUROID R Adjective Report Error! | ماہی سوسمار کی شکل یا صفت کا ۔ |
270 | ICHTHYOSAURUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا بڑا بحری جانور جو اب ناپید ہے ۔ |