Sr. | English Words | Urdu Words |
381 | ICTEROIGENES BACTERIUM R Noun Report Error! | یرقان پیدا کرنے والا جرثومہ |
382 | ICTEROUS R Adjective Report Error! | یرقان ، ایک قسم کی دوران زچگی کی بیماری جو نوزائیدہ بچوں کو ہو جاتی ہے اس قسم کی یرقانی کیفیت نومولود بچوں میں اس کی وجہ سے پیدا ہو جاتی ہے ۔ |
383 | ICTERUS R Noun, Latin Report Error! | زَردی ۔ یَرقان ۔ دورانِ زَچگی یہ مَرض نوزائیدَہ بَچّوں کو ہو جاتا ہے |
384 | ICTERUS R Noun Report Error! | نومولود بچوں کو لاحق ہو جانے والا ایک قسم کا یرقان ۔ یہ اس صورت میں لاحق ہوتا ہے جب نوزائیدہ بچوں کے لیے درکار گلوبین بکثرت ضائع ہو جائیں ۔ اس مرض کا علاج کسی جاندار کے البومین بلیروبیب کا مپلیکس دے کر کیا جاتا ہے ۔ |
385 | ICTERUS R Noun Report Error! | (امراضيات) يرقان زردی ۔ زيادہ رطوبَت يا سردی سے متاثرہ پودوں کی زردی |