Sr. | English Words | Urdu Words |
541 | IRRESOLUTE R Adjective Report Error! | مُتَذّبَذَّب ۔ بے تَصميم ۔ جو اپنے اِرادے اور مَقصَد ميں پَکّا نَہ ہو ۔ |
542 | IRRESOLUTE R Noun Report Error! | مذبذب ۔ متامل ۔ حیص بیص میں ۔ ضعیف الاِرادہ ۔ |
543 | IRRESOLUTELY R Adverb Report Error! | تَذّبَذَّب سے ۔ دو دِلی سے ۔ غَير مُستَقِل مِزاجی سے ۔ |
544 | IRRESOLUTENESS R Noun Report Error! | تَذّبَذَّب ۔ دو دِلی ۔ غَير مُستَقِل پَن ۔ مَتامّل پَن ۔ |
545 | IRRESOLUTION R Noun Report Error! | بے اِستَقلالی ۔ قُوَتِ فيصلَہ کی کَمی ۔ تَزَلزُل ۔ ناقابِلِ تَحليل ۔ |