Sr. | English Words | Urdu Words |
211 | IRON BOUND R Adjective Report Error! | آہَن بستہ ۔ جو چَٹانوں سے محصُور ہو ، جیسے ساحِل ۔ |
212 | IRON BROMIDE
R
Report Error! | آئرن برومائیڈ ۔ ۱ ۔ فیرک برومائیڈ ( febr3) نقطہ پگھلاﺅ 27 سینٹی گریڈ گہرے سرخ رنگ کے کرسٹلز ۔ ۲ ۔ فیرس برومائیڈ ( febr2 ) پانی
میں حل پزیر ہے ۔ 2h2 o 9,6,4 & کے ساتھ ہائیڈ ریٹس بناتا ہے ۔ |
213 | IRON CARBONATE FECO3 R
Report Error! | آئرن کار بونیٹ ۔ فطرت میں سائیڈ رائٹ ، سپیتھک آئرن کچ دھات ( آہن شہابی ) اور کیلی بائٹ میں یہ مرکب پایا جاتا ہے ۔ |
214 | IRON CARBONYLS
R
Report Error! | آئرن کار بونائلز ۔ لوہا تین طرح کے کار بونائلز تشکیل دیتا ہے ۔
fe (co)5 fe2 (co)9 اور fe(co)4]3] یہ تینوں غیر قطبی ، نامیاتی محلولوں میں حل ہونے والے اور گرم کرنے پر منتشر ہوکر کار بن آکسائیڈ اور دھات میں تقسیم ہو جاتے ہیں ۔
|
215 | IRON CIAD R Adjective Report Error! | آہَن پوش ۔ لوہے سے مُنڈھا ہُوا ۔ زِرہ پوش ۔ سخت ۔ |